اووچارجنگ و چور بازاری کرنے پر دوکانداروں اور ریڑھی بانوں کو 25 لاکھ سے زائد کا جرمانہ،5 مقدمات درج اور 146 دوکاندار گرفتار

Published: 18-08-2024

Cinque Terre

جھنگ (بیورو چیف) منڈی سے مارکیٹ تک اشیاء خوردونوش کے ریٹس کی کڑی نگرانی جاری ہے۔رواں ماہ اووچارجنگ و چور بازاری کرنے پر دوکانداروں اور ریڑھی بانوں کو 25 لاکھ سے زائد کا جرمانہ،5 مقدمات درج اور 146 دوکاندار گرفتارکر لیا۔ 
 

اشتہارات