نوید صدیق ایس ایچ او تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی معہ نفری کاروائی11 بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب برآمد ملزم گرفتار زیر استعمال گاڑی ضبط مقدمہ درج

Published: 18-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ بلال ظفر نوشاہی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپور سجاد حسین اور ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی ہدایات کی روشنی میں نوید صدیق ایس ایچ او تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی معہ نفری کاروائی11 بوتل اعلی کوالٹی شراب برآمد ملزم گرفتار زیر استعمال گاڑی ضبط مقدمہ درج تفتیش شروع مزید انکشافات متوقع  اطلاعات کے مطابق سینیئر افسران کی ہدایات کی روشنی میں آجمورخہ 24816 کودوران گشت بمقام موہڑہ ملکاں اسلام گڑھ پولیس نے گاڑی نمبری RLA 6768 کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی جس کو نوید صدیق ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ نصیر احمد تفتیشی اور وقار شبیر ڈی ایف سی نے موقع پر ہی روک لیا اور ڈرائیور کار کو قابو کر کے اس کا نام و پتہ دریافت کرنے پر مذکور نے اپنا نام خرم شہزاد ولد محمد یونس کو ملک ساکن اندرا کلاں اسلام گڑھ بتلایا معقول شبہ کے بنا پر گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر سے ایک گتے کے کارٹن میں سے 11 بوتل شراب برآمد ہوئی جس پر ایس ایچ او صاحب نیشراب معہ گاڑی ضبط کی اور ملزم کو گرفتار کیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ کا درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ملزم مذکور سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں عوام علاقہ نے تھانہ پو
 

اشتہارات