ڈڈیال پولیس/دھان گلی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران اشتہاری ملزم گرفتار

Published: 18-08-2024

Cinque Terre

رپورٹ (بلال ظفرسے) ڈڈیال پولیس/دھان گلی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران اشتہاری ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق دھان گلی چیک پوسٹ پر تعینات پولیس ٹیم جن میں اظہر محمود اور سجاد احمد شامل تھے نے چیکنگ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم محمد اخلاق ولد فتح خان ساکنہ ترکی چوہان تصیل گجر خان کو گرفتار کرلیا ہے۔
 

اشتہارات