ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی ہدایت:5ملزمان گرفتار‘ 1کلو 50گرام چرس‘ 20لیٹر شراب‘ مال مسروقہ برآمد

Published: 19-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ چوکی پولیس سرساوہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔ 01کلو 50 گرام چرس اور 20لیٹر شراب برآمد ملزمان گرفتار  عبدالغفارASIچوکی آفیسر سرساوہ نے ہمراہ  نفری پولیس کے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں پہلی کارروائی ملزم خانداد ولد خوشحال قوم منگرال ساکن سروعہ سرساوہ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 01کلو 50 گرام چرس برآمد۔دوسری کارروائی ملزم محمد ارشاد ولد محمد عظیم قوم سدھن ساکن لس دھیمن بلوچ سے 20 لیٹر شراب برآمد۔تیسری کاروائی:-مقدمات علت نمبرات 323/24، 325/24,  353/24 بجرائم۔ 381-A میں  مسروقہ 7 لاکھ 30 ہزار روپے کی برامدگی کی گئی ہے۔چوتھی کاروائی:رواں ماہ روپوشاں مقدمات۔انیس ولد صدیق۔رضوان ولد محبوب۔زاہد ولد سلیم اقوام منگرال ساکنان سرساوہ۔شکور ولد ایوب قوم سدھن ساکن پنجیڑہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
 

اشتہارات