لالہ زار کالونی ون: پارک کی تکمیل آخری مراحل میں داخل‘ دیگر منصوبے جلد شروع ہونگے

Published: 01-09-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال سے)ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی خصوصی ہدایات پر لالہ زار کالونی ون میں ایک پارک تکمیل کے آخری مراحل میں ہے دیگر پاک کی تعمیر پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔لالہ زار ٹو میں بجلی کے نئے کھبوں،تاروں کی تنصیب کیلئے واپڈا کو 45 لاکھ روپے کی ادائیگی ہو چکی ہے کام کا جلد آغاز ہو گا۔سڑکوں کی تعمیر کا کام بھی جلد شروع ہو گا۔
 

اشتہارات