تھانہ کینٹ پولیس:ملزمان گرفتار‘ 1470گرام چرس‘ ایک عدد 30بور پسٹل برآمد

Published: 02-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف) تھانہ کینٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان منور حسین کے قبضے سے 1470 گرام چرس اور رضوان کے قبضے سے 1 عدد پسٹل 30 بور برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔
 

اشتہارات