گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مسلم نگر کا روڈ انتظامیہ کی توجہ کا منتظر

Published: 07-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف)یہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مسلم نگر کا روڈ ہے انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے تقریبا ایک ہزار بچیاں اس گرلز ہائی سکول میں پڑھتی ہیں جو روزانہ یہ گندا پانی جھانک کر جاتی ہیں اور یہاں پر ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ ہے جو ٹوٹ فوٹ کا شکار ہے ڈی سی جھنگ سے مطالبہ ہے اس پر بھی توجہ دی جائے
 

اشتہارات