کوٹلی پولیس کوٹلی کی زبردست کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

Published: 08-09-2024

Cinque Terre

رپورٹ (بلال ظفر نوشاہی سے) کوٹلی پولیس کوٹلی کی زبردست کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش سے بھاری مقدار میں ہیروئن  برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپور سجاد حیسن، ایس ایس پی ضلع کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی خصوصی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصرکونکیل ڈالنے کے مشن کوپایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اے ڈی یو انچارچ عبدالقدوس انچارچ سی آئی اے آصف ضیا معہ ملک تاج تفتیشی مرزا ابراد ڈی ایف سی اے ڈی یو راجہ وقار،زاہد اقبال  زاہد نوید، شیراز نے بدنام زمانہ منشیات فروش عرفان ولد غلام قوم بٹ ساکن پنگ پیراں کے قبضہ سے 405 گرام ہیروئن برآمد۔ ملزم کوحوالات بندکرکے مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی گئی ہے اس موقع پرعوام علاقہ نے پولیس کی کارروائی پراظہاراطمینان کرتے ہوئے کہاکہ ایسے ملزمان کاقلع قمع ہوناہماری نسلوں کی بقاکیلئے ضروری ہے
 

اشتہارات