Published: 09-09-2024
جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف) ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کی ہدایات پر سب انسپکٹر محمد عون رضا (ریسکیو 15 جھنگ) کا شاہین سکواڈ نمبر 10 کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزمان کو شراب سمیت گرفتار کر کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمات نمبر 1388/24 اور 1389/24 درج کر لیے گئے۔