ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس پھر متاثر

Published: 09-09-2024

Cinque Terre

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترشہروں میں انٹرنیٹ سروس ایک بارپھرمتاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.اتوار کے روز صبح سے رات گئے تک انٹرنیٹ سروس متاثرہونے کے باعث ڈیٹا اپ لوڈنگ اورڈاؤن لوڈنگ سے صارفین پریشان رہے ا س سے قبل پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ میرین کیبلز کی خرابی قراردیاتھا۔

اشتہارات