چھ رکنی کمیٹی تشکیل‘ شہری دفاع کے مسائل کے حوالے سے وی آئی پی سے ملاقات کریگی

Published: 13-09-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)میٹنگ میں ایک چھ رُکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جوکہ شہری دفاع کے مسائل کے حوالہ سے VIP سے ملاقات کرے گی اور شہری دفاع کے جملہ مسائل حل کروانے کی کوشش کرے گی ایڈیشنل چیف وارڈن ڈاکٹر طاہر محمودچیئرمین‘ ڈپٹی چیف وارڈن عرفان رشید وائس چیئرمین‘ چیف انسٹرکٹر عبدالروف قمرسیکرٹری جنرل‘ ہیڈ وارڈن حاجی شاہد حسین ممبر بورڈ‘ہیڈ وارڈن عثمان مہناس ممبر بورڈ‘پوسٹ وارڈن سید حسن رضاممبر بورڈ‘یہ تمام ممبر شہری دفاع کی بہتری کے لیے بھی مذید احسن طریقہ سے اپنی زمہ داریاں پوری کریں گے اور تنظیم شہری دفاع میرپور کو ایک مثالی تنظیم بنائے گے اور مُلک و قوم کی خدمت کے لیے ہمہ وقت اپنے فرائض منصبی ادا کریں گے
 

اشتہارات