Published: 26-09-2024
جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف)ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی مریضوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے میٹنگ میڈیکل آفیسر اور سٹاف کی تعیناتی کے حوالے سے محکمہ پرائمری اور سیکنڈری کو درخواست بھیجی جائے گی،ادویات کی فراہمی سمیت محکمہ صحت کے سٹاف کی بائیو میٹرک حاضری ہو گی۔ایمبولینس کی فراہمی‘ایکسرے فلم‘لیب کٹس کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔خراب مشینری کو ٹھیک کروایا جائے گا۔