فیصل آباد: میاں بیوی کا 16سالہ لڑکی پر تشدد کا معاملہ‘ ایس پی او کامران عادل کانوٹس‘ ملزمان جلد گرفتار کئے جائینگے‘ کامران عادل

Published: 27-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف)فیصل آباد تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں گھر میں کام کرنے سے انکار پر میاں بیوی کا 16سالہ لڑکی پر تشدد کا معاملہ، جب ون فاؤ پر کال کی تھانہ مدینہ ٹاؤن کہ ایس ایچ اونے فوراََ ایکشن لیاسی پی او کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا حمزہ خالد اور اسکی بیوی سونیا نے گھر میں کام کرنے سے انکار پر 16سالہ علیشاہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی۔ سی پی او کامران عادل نے کہا ہے کہ ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
 

اشتہارات