چوکی آفیسر جاتلاں ملک شہزاد کا اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن 2018 کا 9B کا اشتہاری ملزم گرفتار

Published: 29-10-2024

Cinque Terre

میر پور (بلال ظفر نوشاہی سے) چوکی آفیسر جاتلاں ملک شہزاد کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن 2018 کا 9B کا اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق سینئر آفیسران ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت ایڈیشنل ایس پی عامر نوابی کی خصوصی  ہدایت کی روشنی میں چوکی آفیسر جاتلاں شہزاد احمد ملک معہ مہتاب احمد ihcڈی ایف سی نازک پریمی معاون ڈی ایف سی خرم شہزاد کے ہمراہ گیگن موسیٰ کے مقام پر کارروائی سال2018 کے مقدمہ علت16/18 9Bcnsa کا اشتہاری ملزم گرفتار کر کے بند حوالات چوکی پولیس جاتلاں کر دیا
 

اشتہارات