غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے دوران بچوں کی بے خوف کھیلنے کی ویڈیو وائرل

Published: 03-11-2024

Cinque Terre

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے دوران بچوں کی بے خوف کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اور ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ کے علاقے الزیتون میں 2 بچے گلی میں سائیکل چلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اس دوران فضاء میں گولیوں کی تڑ تڑاہٹ کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں، مگر اس کے باوجود بھی بچے رکتے نہیں ہیں اور اپنے کھیل میں مگن رہتے ہیں۔

اشتہارات