ہمشیرہ کیساتھ ناجائز تعلقات‘ ملزم محمد خان نے سیفل نامی شہری کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ دیں‘ مقدمہ درج

Published: 04-11-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)علاقہ تھانہ موچیوالا میں نوجوان کا سر اور بھنویں مونڈنے کا معاملہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس مرکزی ملزم محمد خان بروقت گرفتار، تھانہ موچیوالا میں مقدمہ درج ہمشیرہ کیساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ پر ملزم محمد خان نے سیفل نامی شہری کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ دیں انتہا پسندانہ رویوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی، ڈی پی او
 

اشتہارات