جوڈیشل کمیشن اجلاس میں کوئی بینچ نہیں بنایا گیا، رکن اختر حسین

Published: 05-11-2024

Cinque Terre

جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کوئی بینچ نہیں بنایا گیا۔اختر حسین کا کہنا تھا کہ آئینی بینچ کیلئے 7 جج نامزد کیے گئے ہیں، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کوئی بینچ نہیں بنایا گیا۔انکا کہنا تھا کہ کوئی بھی آئینی بینچ کم از کم 5 ججوں پر مشتمل ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس، جسٹس منصور، جسٹس منیب اور پی ٹی آئی ارکان نے فل کورٹ کی تجویز دی ہے۔

اشتہارات