Published: 07-11-2024
گریڈ 19 کے افسر محمد عمیر کو چیف جسٹس آف پاکستان کا اسٹاف آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد عمیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محمد عمیر کو ڈیپوٹیشن پر اسٹاف آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔ ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے۔