Published: 08-11-2024
میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)سات روزہ ہفتہ صفائی کے آغاز پر میونسپل کارپوریشن زیرہ انتظام مظفرآباد میں آغاز ہوا جس کے مہمان خصوصی وزیر حکومت سردار جاوید ایوب نے مہم کا آغاز کیا اس موقع پر ہمراہ میئر میونسپل کارپوریشن چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع سید سکندر گیلانی اور ایڈیشنل چیف خواجہ نزیر احمد ڈپٹی چیف وارڈن افضال احمد مغل گروپ وارڈن شیخ محمد ھارون ڈویژنل وارڈن شیخ فاروق احمد منظور احمد کشمیری و مجسٹریٹ میونسپل کارپوریشن سردار عمران سینیر صحافی لیاقت بشیر فاروقی جملہ عہددارن و رضاکاران نے بھر پور شرکت کی