مرکز اہلسنت ڈڈیال رکن شوریٰ امیر کشمیر علامہ مولانا عبدالغفور تابانی کی آمد‘ علامہ خادم حسین رضوی کے عرس مبارک کے حوالے گفتگو

Published: 08-11-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے) مرکز اہلسنت ڈڈیال رکن شورع امیر کشمیر علامہ مولانا عبدالغفور تابانی کی آمد‘ مرکزی دفتر میں شیخ الحدیث امیر المجاہدین قبلہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے حوالے سے اور مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو کی گئی، اس موقع پر سابق امیدوار اسمبلی LA1 تحریک لبیک چوہدری فیصل مشتاق‘ علامہ مولانا پیر زادہ اویس قادری‘ناظم اعلیٰ نشر واشاعت تحریک لبیک ضلع میرپورالحاج ملک جمیل‘ڈویژن ناظم اعلی حاجی ماسٹر نجیب‘ چیئرمین یوسی کٹھار حافظ عدیل‘حافظ محمد فخر الدین نقشبندی،ماسٹر مظہر خلیل، ودیگر موجود تھے۔
 

اشتہارات