نمرہ ظفر کا اپنے خاوند پر تشدد کے الزام پر ایف آئی آر درج‘ سارا ڈرامہ ہے اہلکا سا ایکسیڈنٹ ہوا ہے‘ نور زمان ایڈووکیٹ

Published: 10-11-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)یونیورسٹی کی انگلش کی لیکچرار‘نمرہ ظفر نے خاوند پر تشدد کے الزام پر ایف آئی آر درج کروا دی لیکچرار کے خاوند نور زمان ایڈووکیٹ جھنگ بار کے ممبر ہیں ایف آئی آر میں خاتون لیکچرار نے تشدد کا الزام لگایا دوسری طرف نور زمان ایڈووکیٹ نے کہا کہ سارا ڈرامہ ہے ہلکا سا ایکسیڈنٹ ہوا جس کا غلط رنگ دیا سارا میری سالی کا ڈرامہ ہے میری لو میرج تھی اب سارا ڈرامہ میری سالی کر رہی جو اسلام آباد میں کئی سال سے گرلز ہاسٹل بنایا ہوا ہے اور کئی سال سے اکیلی رہتی ہے سارا ڈرامہ اس نے کیا میں نے کوئی تشدد نہیں۔کیا  میں خاندانی بندہ ہو کسی پر کیچڑ نہیں۔اچھالتا  سٹی کو نور زمان۔ایڈووکیٹ نے بطور ثبوت ویڈیو اور وائس بھی دی جس تمام صورتحال ہے مجھ سے کروڑوں کی ڈیمانڈ کی گئی اور مکان کے کاغذات نام نہ کروانے اور پیسے نہ دینے پر یہ۔ڈرامہ رچایا گیا نور زمان ایڈووکیٹ کا موقف  جبکہ خاتون لیکچرار نمرہ کے مطابق سب حقیقت ہے۔
 

اشتہارات