Published: 15-11-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ نے ڈی ایس پی آفس سرائے عالمگیر اور تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔