پاکستان لائزن کونسل کنوینئرصنعتی مزدور اتحاد پاکستان جنرل سیکرٹری پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ و بلھے شاہ پیکیجنگ ورکرز یونین سی بی اے کے ورکرز یون

Published: 17-11-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوoدری بلال خان بیوروچیف) صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق قائد شیخ محسن الیاس صدر یونی پاکستان لائزن کونسل کنوینئرصنعتی مزدور اتحاد پاکستان جنرل سیکرٹری پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ و بلھے شاہ پیکیجنگ ورکرز یونین سی بی اے نے بمطابق ایگریمنٹ 2024-2025 مابین پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ ورکرز یونین سی بی اے اور انتظامیہ خوش نصیب کارکنان کے لیے حج برائے سال 2024 کی قرعہ اندازی کی حج قرعہ اندازی میں منتخب ہونے والے خوش نصیب بھائیوں کوقائد شیخ محسن الیاس نے نیک تمناؤں کے ساتھ دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر شیخ محسن الیاس کے ہمراہ قیصر ندیم‘نذر حسین باجوا‘ندیم قیصر‘یاسر بھٹی اور دیگر احباب نے شرکت کی۔
 

اشتہارات