تھانہ سول لائن پولیس کا رات گئے بڑا آپریشن‘ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

Published: 18-11-2024

Cinque Terre

گجرات (چوہدری نصیر افضل سے) ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی تھانہ سول لائن پولیس کا رات گئے بڑا آپریشن جرائم پیشہ عناصر، کرائے کے قاتلوں اور ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنے والے ٹھکانے پر چھاپہ‘ تفصیلات کے مطابق 15عدد پسل 9ایم ایم‘ 11عدد پسٹل 30بور‘ 9عدد رائفل 12بور‘ 7عدد رائفل 244بور‘ 3عدد رائفل 223بور‘ 2عدد رائفل 30بور‘ ایک عدد رائفل 8ایم ایم‘ ایک عدد 7ایم ایم ایک عدد رائفل پمپ ایکشن‘ 31عدد میگزین سینکڑوں روند برآمد کر لیا۔  
 

اشتہارات