Published: 18-11-2024
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اور سینیئر میزبان و اداکار توثیق حیدر نے شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ اپنی نجی زندگی اور شوبز مصروفیات کے حوالے سے میزبان و شرکاء کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔پروگرام میں شریک ایک شخص نے سینئر میزبان سے سوال کیا کہ کیا یہ سچ ہے کہ آپ نے ابھی تک شادی نہیں کی؟