وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کل زمبابوے روانہ ہونگے

Published: 21-11-2024

Cinque Terre

وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کل زمبابوے کیلئے روانہ ہوں گے۔عاقب جاوید بولاوایو میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ قومی ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی آج زمبابوے پہنچ رہے ہیں۔علم میں رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے 24 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

اشتہارات