بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے ہرا دیا

Published: 25-11-2024

Cinque Terre

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے ہرا دیا۔بنگلا دیش کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے تھے۔سری لنکا کی ٹیم 168رنز کے تعاقب میں7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 142رنز ہی بنا سکی۔سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے کپتان چندنا دیشا پریانے نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔

اشتہارات