Published: 28-11-2024
خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ ہم بھاگے نہیں، آپ نے جو کچھ کرنا تھا کرلیا، اب ہماری باری ہے۔ پشاور سے اپنے بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا علی امین گنڈاپور کی بہادری پر کوئی شک نہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث کافی مقاصد حاصل کرلیے۔ سیاسی جنگ کو آگے بڑھائیں گے۔