جھنگ:منشیات فروش گرفتار‘ 27لیٹر شراب برآمد‘مقدمہ درج

Published: 30-11-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال خان سے)پٹرولنگ پوسٹ چمرانوالی کی شاندار کارکردگی ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال کی ہدایات پر ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ شیخ کاشف مسعود کی زیر نگرانی عون حیدر بھروانہ سب انسپکٹر کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ناکہ اور چیکنگ دوران چیکنگ ملزم محمد اکرام سے 27 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ نمبر 1397 بجرم 3/4 امتناع منشیات اور ملزم آصف علی مختار ساکن فیصل آباد نے سوزوکی آلٹو کار پر جعلی بوگس اور فرضی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی جس کے خلاف مقدمہ نمبر 1399 بجرم 97A/MVO تھانہ موچیوالہ میں درج کروا دیا گیا۔پٹرولنگ پوسٹ چمرانوالی کی شاندار کارکردگی ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال کی ہدایات پر ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ شیخ کاشف مسعود کی زیر نگرانی عون حیدر بھروانہ سب انسپکٹر کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ناکہ اور چیکنگ دوران چیکنگ ملزم محمد اکرام سے 27 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ نمبر 1397 بجرم 3/4 امتناع منشیات اور ملزم آصف علی مختار ساکن فیصل آباد نے سوزوکی آلٹو کار پر جعلی بوگس اور فرضی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی جس کے خلاف مقدمہ نمبر 1399 بجرم 97A/MVO تھانہ موچیوالہ میں درج کروا دیا گیا۔
 

اشتہارات