سی ائی اے انسپکٹر حاجی اسکندر اعظم سب انسپکٹر چوہدری سعید کی ہمراہ نفری کاروائی ملزم سے 55 گرام آئس برآمد

Published: 03-12-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے) سی ائی اے انسپکٹر حاجی اسکندر اعظم سب انسپکٹر چوہدری سعید کی ہمراہ نفری کاروائی ملزم سے 55 گرام آئس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت ایڈیشنل ایس پی عامر نوابی کی خصوصی ہدایت پر اسپکٹر سکندر اعظم کی زیر نگرانی سب انسپکٹر سعید کی ہمراہ نفری کاروائی ڈی ایف سی پہلوان سرفراز  نیکاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ادریس ولد محمد امین قوم جٹ ساکنہ نئی آبادی سنگوٹ تحصیل میرپور کے  قبضے سے 55 گرام ائس برامد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا مزید تفتیش شروع نئے انکشافات متوقع اس کاروائی پر عوام علاقہے ہیں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سی ائی اے سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا
 

اشتہارات