جھنگ30 روز میں 137 اشتہاری مجرمان، 56 عدالتی مفروران جبکہ 94 منشیات فروش گرفتار

Published: 03-12-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف) جھنگ پولیس کا مں اہ نومبر میں جرائم کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن،غیر معمولی کامیابیاں‘ جھنگ30 روز میں 137 اشتہاری مجرمان، 56 عدالتی مفروران جبکہ 94 منشیات فروش گرفتار  08 چور و ڈکیت گینگ کے 26 ممبران گرفتار، 01 کروڑ 50 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد خلاف قانون سرگرمیوں کی روک تھام اور امن کی بحالی کیلئے 92 غیر قانونی اسلحہ بردار گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد  منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 29 کلوگرام چرس، 1523 لیٹر شراب، 02 کلوگرام سے زائد ہیروئن، 194 لیٹر لہن اور 200 گرام آئس برآمد ٹارگٹڈ آپریشنز جاری ہیں،ضلع جھنگ مجرموں کے لیے نو گو ایریا بنایا جائے گا۔ جرائم کے خاتمے کے لیے ہر منظم حکمت علمی کیساتھ ہر ممکن کوشش جاری رکھی جائے گی،ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
 

اشتہارات