Published: 05-12-2024
خرم مشتاق قومی ایئرلائن کے قائم مقام سی ای او مقرر کردیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق خرم مشتاق 9 دسمبر سےقائم مقام سی ای او کےطور پر چارج سنبھالیں کے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ خرم مشتاق مستقل سی ای او کی تقرری تک خدمات انجام دیں گے۔