Published: 06-12-2024
جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)جھنگ ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد آصف نواز معہ ملازمین نے دوران گشت جوہر مہدی ولد غلام فرید سے دوران گشت 1830گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسے ناسور ملک وقوم دشمن ہوتے ہیں جو نوجوان نسل کو تباہ و برباد کرتے ہیں جس کی وجہ سے کرائم جنم لیتے ہیں ایسے ناسوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے