ایبٹ پورہ چوک:ڈور پھرنے سے لڑکا زخمی‘ ایس ایچ او کوتوالی اظہر خان بلو چ کو معطل

Published: 10-12-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال سے)ایبٹ پورہ چوک کے قریب ڈور پھرنے کی اطلاع پر ڈی پی او جھنگ نے ایس ایچ او کوتوالی اظہر خان بلوچ کو معطل کر دیا  ذرائع کے مطابق جیسے یہ لڑکا زخمی ہوا ایک ادارے کی جانب سے رپورٹ کی گئی اور وقت رات ساتھ سے اٹھ بجے کے درمیان لکھا گیا جبکہ ذخمی ہونے والے نوجوان فیصل نے ویڈیو بیان اور تحریری بیان میں۔نفی کہ مجھ پر ڈور نہیں۔پھری اور رات کے وقت پتنگ کہا سے آگیا جبکہ ڈاکٹری رپورٹ کے مطابق بھی یہ ڈور پھرنے سے ذخمی نہیں ہوا رپورٹ بھی سامنے ہے ذخمی ہونے والے کا وڈیو بیان بھی ریکارڈ پر ہے جبکہ ہمارے میڈیا ذرائع کے مطابق بھی اس وقت کوئی پتنگ بازی نہ تھی اور عرصہ دراز سے جھنگ میں ہتنگ بازی کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے کوتوالی میں ایس ایچ او کا بڑا اچھا ورک جا ریا ہے ہر مکتبہ فکر سے بڑی اچھی کوارڈیینیشن ہے اظہر خان ایک ذمہ دار ایس ایچ او ہے ڈی پی او جھنگ سے اپیل ہے کہ معاملہ کی انکوائری کروائی جائے۔
 

اشتہارات