ایس ایچ او مہر عنصر عباس سپرا کی کارروائی: Aکیٹگری اشتہاری‘ 2بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

Published: 10-12-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان) ڈی پی او جھنگ کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر مہر عنصر عباس سپرا SHO تھانہ موچیوالا کی کاروائی A کیٹگری اشتہاری اور 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کئے گئے۔جن سے 2750 گرام چرس برآمد کرکے ان کے خلاف تھانہ موچیوالہ میں مقدمات کا اندراج کروادیا گیا۔
 

اشتہارات