نئے تعینات ہونیوالے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Published: 11-12-2024

Cinque Terre

جھنگ چوھدری بلال خان بیوروچیف) نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا  انسپکٹر ٹریفک مسعود احمد، انسپکٹر ٹریفک عبدالمنان، انسپکٹر ٹریفک فیصل شہزاد، سب انسپکٹر ٹریفک جاوید سنپال، ASI ثقلین عباس، ASI  مشتاق شاہ و دیگر ٹریفک سٹاف نے انکا پرتپاک استقبال کیا  نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے ٹریفک سٹاف جھنگ کو شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق اور اچھا برتاؤ کرنے ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے اور اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں 
 

اشتہارات