محمد الیاس سیکرٹری یونین کونسل صابووال رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار‘ 25ہزار روپے برآمد

Published: 12-12-2024

Cinque Terre

گجرات (چوہدری نصیر افضل سے) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ اور امجد شہزاد ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ہدایات کی روشنی میں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن گجرات محمد افضل گجر نے ریڈنگ مجسٹریٹ کی زیر نگرانی اپنی ٹیم محرر اینٹی کرپشن گجرات امجد بیگ اور ساجد علی ریڈر۔رانا ادیب،جاوید اقبال ہیڈ کانسٹیبل کے ہمراہ ملزم محمد الیاس سیکرٹری یونین کونسل صابوال بیسک پے سکیل 9 کو دوران ریڈ رقم مبلغ 25000 ہزار روپے بطور رشوت لیتے ہوے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ نمبر7/24 تھانہ اینٹی کرپشن گجرات درج کر لیا۔
 

اشتہارات