ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن: ایس ایس پی ٹریفک عطاء محمد کی خصوصی ہدایت پر طارق سلہریا‘ ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس چیئرمین ب

Published: 12-12-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ایس ایس پی ٹریفک عطا محمد کی خصوصی ہدایت پر طارق سلہریہ ہمراہ ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس چیئرمین بلدیہ حاجی مسعود بھلوٹ سے میٹنگ ٹریفک قوانین کا نفاذ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دی خاص طور پر سائن بورڈ اوور سپیڈنگ، کم عمر بدوح لائسنس غلط پارکنگ رکشہ ڈائیورں کے لیے مختلف پوئنٹ بنانے پر اتفاق اس کے بعد خلاف ورزی کرنے پر  جرمانہ  اور کارروائی ہوگی ٹریفک کا نظام بہتر بنایا جائے اور شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ کیا جائے۔
 

اشتہارات