Published: 12-12-2024
مریدکے(کرائم رپورٹر محمد وقار بابر)مریدکے محکمہ ہیلتھ میں تعینات ڈی ڈی ایچ او مریدکے ڈاکٹر ایاد اختر چوہان کو ڈی سی او شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے ان کی ڈینگی کی روک تھام کے لئے گراں قدر خدمات کے سلسلے میں تعریفی سند سے نوازا۔ تقریب ڈی سی او آفس شیخوپورہ میں منعقد کی گئی۔