تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس: ملزم قیصر علی گرفتار‘ 1عدد پسٹل 30بور بمعہ گولیاں‘ بابر رفیق کے قبضے سے 1440گرام چرس برآمد

Published: 15-12-2024

Cinque Terre

گجرات (چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ملزم قیصر علی کے قبضے سے 1عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں  اور ملزم بابر رفیق کے قبضے سے 1440 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔
 

اشتہارات