ویلڈن مرزا احمد جمال ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ کی بروقت کارروائی: قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو تین گھنٹوں میں گرفتار کر لیا

Published: 17-12-2024

Cinque Terre

گجرات (چوہدری نصیر افضل سے)ویلڈن مرزا احمد جمال سب انسپکٹر SHO تھانہ بھاگٹ تھانہ بھاگٹ پولیس کی بر وقت کاروائی قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 3 گھنٹوں میں گوجرانوالہ سے گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق جوکالیاں کے مسمی وقاص کو اسکے چچا زاد وسیم عباس نے بزریعہ فائر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ جس کو احمد جمال SI/SHO تھانہ بھاگٹ نے اپنی ٹیم راجہ فیضان، زبیر صفدر، علی شیر، اور سفیان کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے 3 گھنٹوں میں گوجرانوالہ سے گرفتار کر لیا۔ ملزم بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش میں تھا۔اہل علاقہ کا تھانہ بھاگٹ پولیس کو خراج تحسین

E

اشتہارات