ڈی پی او وسیم ریاض خان کا تھانہ قادرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد

Published: 18-12-2024

Cinque Terre

گجرات (چوہدری نصیر افضل سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض خان نے تھانہ قادرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں نے اپنے مسائل براہ راست پیش کیے۔ ڈی پی او نے تمام شکایات کا بغور جائزہ لیا اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں شہریوں کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل ضلعی پولیس کی  اولین ترجیح ہے۔ عوام کے تحفظ اور خدمت کے لیے پولیس فورس ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔' شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کے سیشنز جاری رہیں گے۔
 

اشتہارات