جھنگ: میونسپل کمیٹی جھنگ کی انتظامیہ:ایوب چوک کے گردونواح میں غیر قانونی اڈہ جات‘ ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

Published: 19-12-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)ٹریفک پولیس جھنگ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ کی ہدایت پر انچارج ہیڈ کوارٹر STW عبدالمنان نے انچارج سٹی سرکل TW آصف بھروانہ و دیگر ٹریفک سٹاف کے ہمراہ اور میونسپل کمیٹی جھنگ کی انتظامیہ کو ہمراہ لے کر ایوب چوک کے گردونواح میں غیر قانونی اڈہ جات کو اور ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ناجائز اڈہ مالکان کو تنبیہ کی کہ آئیندہ خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی
 

اشتہارات