چیف ٹریفک آفیسر گجرانوالہ محمد عثمان طارق کی زیر صدارت ٹریفک سرکل افسران کا اجلاس

Published: 22-01-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چیف ٹریفک آفیسر گجرانوالہ محمد عثمان طارق کی زیرِ صدارت ٹریفک سرکل افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مقصود احمد لون اور تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔میٹنگ میں شہر بھر میں ٹریفک انتظامات و دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔

اشتہارات