Published: 23-01-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری تنویر افضل سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد طارق عزیز کا پولیس لائینز سرگودہا کا دورہ,ڈی پی او سرگودہا نے متفرق سٹور کا ریکارڈ اور چیزوں کی بحفاظت تحویل کا جائزہ لیا.ڈی پی او نے سرکاری اسلحہ کے سٹاک اور اس کی صفائی کے معیار کو چیک کیا.ڈی پی او نے محرر لائینز کے دفتر کا ریکارڈ چیک کیا.ڈی پی او نے پولیس لائنز میں نصب سکیورٹی کیمرہ جات کا بھی جائزہ لیا۔