تھانہ سٹی پسرور: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی‘ دو ملزمان گرفتار

Published: 23-01-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری صغیر افضل سے)تھانہ سٹی پسرور اور تھانہ ستراہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نور اور فریاد مسیح عرف فریادی کے قبضہ سے 02 عدد پسٹل 30بور معہ متعدد گولیاں برآمد کرکے گرفتار کر لیا۔ مقدمات درج

اشتہارات