Published: 25-01-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی۔ پنجاب پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ اور انکی بے لوث خدمت میری اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب