Published: 25-01-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ منیر مسعود مارتھ ریجن آفس میں تعینات انسپکٹر لیگل رانا عباد احمد کو ڈی ایس پی لیگل کے عہدہ پر پروموٹ ہونے پر رینک لگا رہے ہیں۔ سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت بھی ہمراہ ہیں۔