Published: 26-01-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)محمد اورنگزیب سدھو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو گجرات کو DC گجرات کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا۔