این ایچ ایم پی ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں FIA کے زیرِتربیت 185 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی

Published: 01-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری صغیر افضل سے)این ایچ ایم پی ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں FIA کے زیرِتربیت 185 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔کورس کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب کے اختتام پر کمانڈنٹ ٹریننگ کالج حشمت کمال نے DG FIA محسن حسن بٹ کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

اشتہارات